7

راولپنڈی :ڈمپر موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

(24 نیوز)راولپندی میں ڈمپر اور موٹر سائیکل  کے درمیان  تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، ٹریفک حادثہ چشتی آباد سٹاپ، پشاور روڈ پر پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو بائیک فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق شخص کی میت ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر کے انتخابات یں ڈرامائی موڑ، پیپلز پارٹی کا بڑا بریک تھرو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں