
(علی بھٹہ) فیصل آباد میں تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں گھر میں چوری کی واردات کرنے والے چور 20 لاکھ روپے کے طلائی زیورات ، 4 لاکھ روپے نقدی اور قیمتی گھڑیاں لے گئے۔
پولیس نے شہری شہزاد اکرم کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے اور کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شہید میر شاہنواز بھٹو کے41ویں یوم شہادت پر گڑھی خدابخش میں مزار پر قران خوانی






