4

انگلیند کی 66سال بعد ورلڈکپ کے وکٹری سٹینڈ پر آمد، فرنس کو شکست، ایمباپے گولڈن بوٹ تقریباً لے اُڑے

() فیفا ورلڈ کپ کے تھرڈ پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ نے فیوریٹ ٹیم فرانس کو ہرا کر 4-6 سے ہرا کر  تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اسی میچ میں فرانس کے سپر سٹار سٹرائیکر ایمباپے نے دو شاندار گول کر کے گولڈن بوٹ کے حصول کی دوڑ میں فائنل کھیلنے والی ٹیم کے آل ٹائم سٹار لیونل میسی پر دو گول کی واضح برتری ھاصل کر لی۔ یہی نہیں ہوا بلکہ انگلینڈ کے سٹار بوکائیو ساکا نے تین گول کر کے ہیٹ ٹرک کی اور ہسٹری کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں لیونل میسی کا اکلوتی ہیٹ ٹرک کرنے کے اعزاز میں خود بھی شریک ہو گئے۔

گولڈن بوٹ کی دوڑ میں اب فرانس کے کئیلین ایمباپے دس گول کے ساتھ سب سے اوپر ہیں۔ لیونل میسی کے پاس آج شب  12 بجے ہونے والے فائنل میچ میں دو گول سکور کر کے گولڈن بوٹ ایمباپے سے چھین لینے کا موقع موجود ہے لیکن  آئندہ 19 گھنٹے تک گولڈن بوٹ بہرحال ایمباپے کے پاؤں میں ہی دمکتا رہے گا۔ 

میسی کے ساتھ اس ممکنہ انہونی کے ہو جانے کی فورکاسٹ 24 نیوز نے کل شب ساڑھے دس بجے  آج کے میچ سے  26 گھنٹے پہلے اس میچ کے متعلق تجزیہ میں کر دی تھی۔ اس تجزیہ میں آج کے میچ میں کافی گول ہو جانے کے امکان کے متعلق بھی بتایا گیا تھا جو صحیح نکلا۔  یہ بھی پڑھیئے:  گولڈن بوٹ فیکٹر؛ میسی کے ساتھ آج رات انہونی ہونےوالی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں