6

سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں واپڈا 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست

(24 نیوز )ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپین شپ میں واپڈا  کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کھلاڑیوں نے 6 میڈلز جیت لئے۔

واپڈا گرلز ایتھلیٹس نے بھی ایونٹ میں نمایاں کارکردگی دکھائی، حافظہ اقرا منور نے 45 کلو کیٹگری میں کانسی میڈل حاصل کیا۔

رابعہ فاروق نے 50 کلو اور لائبہ ضیا نے 55 کلو کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ۔

یہ بھی پڑھیں :گرمی کی شدت اورسولرسے کم پیداوارکے باعث بجلی کی طلب میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں