
(24نیوز) اینڈی برنہم ایک دہائی میں برطانیہ کے ساتویں وزیر اعظم بن گئے ہیں۔
برنہم جمعہ کو برطانیہ کی گورننگ لیبر پارٹی کے بلامقابلہ رہنما منتخب ہو گئے۔
قبل ازیں ،سٹارمر نے کنگ چارلس سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دینے کے لیے ملاقات سے پہلے ایک مختصر الوداعی تقریر کی برنہم نے پھر کنگ چارلس کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ وزیر اعظم بنیں۔
برنہم قوم کو ان مسائل جیسے کہ زندگی گزارنے کا بحران(کاسٹ آف لیونگ) اور خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خدمات پر بہتر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ‘دوبارہ کام کرنے’ کا عہد کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت میں تباہ کن بارشیں، 26 افراد ہلاک






