5

جوڈیشل کمیشن نے4ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی

(امانت گشکوری)جوڈیشل کمیشن(judicial commission) نے چار ایڈیشنل ججز(judges) کی مستقلی کی منظوری دے دی۔ 
 پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا جس میں چار ایڈیشنل ججز کی مستقلی(permanent) کی منظوری(Approval) دے دی گئی۔ 

اجلاس میں  جسٹس فرح جمشید،انعام اللہ،ثابت اللہ اور جسٹس اورنگزیب کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں :  وادیٔ کاغان؛بھاری  لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں