(24 نیوز )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 35 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 5 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ۔

35 پیسے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی جبکہ 5 روپے 71 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے6 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔
ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمت کا تعین 21 جولائی تک کے لیے کیا گیا ہے،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :جوڈیشل کمیشن نے4ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی






