3

کراچی اور بہاول پور کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل ہو گئے

(24نیوز) کراچی کرکٹ ایسوسی ایشن اور باول پور کرکت ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ ندیم عمر کراچی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے اور  طارق سرور بہاول پور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔

کراچی  کرکٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کوئٹہ گلیڈ ئیٹرز کے مالک ندیم عمر کراچی  صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن طارق سرور بہاول پور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں