4

بھارتی روپیہ گراوٹ کا شکار تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا

(ویب ڈیسک)بھارتی روپیہ اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی روپیہ اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا اور ایک امریکی ڈالر  پہلی بار 97 بھارتی روپے کا ہوگیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ اس سے پہلے مئی 2026 میں 96 روپیہ 96 پیسے کی کم ترین سطح پر آیا تھا، خام تیل کی بڑھتی قیمتیں بھارتی روپے پر دباؤ کی بڑی وجہ ہے۔ 

خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے روپیہ کو سہارا دینے کےلیے تبادلہ بازار میں مداخلت بھی کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:یورو1.01،برطانوی پاؤنڈ1.90روپے سستا ,اماراتی درہم اور سعودی ریال مہنگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں