6

ایچ ون بی امریکی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا منصوبہ پھر ناکام

(24 نیوز)ٹرمپ انتظامیہ کو نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے پر پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔

 رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اعلیٰ ہنرمند بیرونی ملازمین کیلئے نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر 1 لاکھ ڈالر فیس عائد کی گئی جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے ہاتھ ایک بار پھر ناکامی آئی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی اپیلز کورٹ نے ایچ ون بی ویزا کیلئے ایک لاکھ ڈالرفیس بحال کرنےسےانکارکردیا ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش میں گیس کی قلت، فلنگ اسٹیشنز پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں