
(24نیوز)بھارت میں پیپر لیک کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اورطلبہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بیان مسترد کردیا۔
ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کو بتا دیا،اگروزیرتعلیم مستعفی نہ ہوئےتو احتجاج بڑھتاجائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک آزادی سے خوفزدہ مودی سرکارپھرمعصوم کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی
ادھر لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھنے سے انکار کرنے والے بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کو وضاحتیں دینا پڑ گئیں ،ان کاکہناہے کہ اس حوالے کوئی آئینی پٹیشن دائر نہیں ہوئی،صرف ایک وکیل کا خط آیا تھا، ایک خط کو آئینی پٹیشن تصور نہیں کیا جاسکتا۔






