1

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے4افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

(علی ساہی) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے4افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی محمد اشرف سی ٹی ڈی بھکر سے ایس پی یو پنجاب لاہور تعینات کر دیئے گئے،ڈی ایس پی شفیع اللہ خان ایس پی یو پنجاب لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز خوشاب تبادلہ کردیئے گئے،ڈی ایس پی جواد سخا انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی بہاولپور سے ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 لودھراں تعینات کر دیئے گئے،ڈی ایس پی اعجاز حسین انویسٹی گیشن ملتان سے انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ بہاولپور تعینات کر دیئے گئے۔

 یہ بھی پڑھیں:سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں