1

دالبندین: کسٹمز حکام نےاربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ غیر قانونی سامان نذرِ آتش کر دیا

(24 نیوز) دالبندین کسٹمز نےاربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ غیر قانونی سامان نذرِ آتش کر دیا ۔

کسٹم حکام  کے مطابق  دالبندین کسٹمز نے اربوں روپے مالیت کے سگریٹ، ادویات، چھالیہ، گٹکا، پان کیمیکلز، منشیات، کاسمیٹکس اور دیگر سامان تلف کر دیا۔

 کسٹم حکام کی جانب سے چار سے پانچ برس کے دوران ضبط کیا گیا اربوں روپے مالیت کا سامان نذرِ آتش کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی سے ابوظہبی جانے والی غیرملکی ائیر لائن حادثے سے بال بال بچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں