1

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی

(24 نیوز )کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق   زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی،  زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے ملیر گڈاپ لانڈھی بھینس کالونی اور اطراف میں محسوس کیے گئے،  زلزلہ  کے جھٹکے شام 6 بجے محسوس کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہم محسن نقوی کی نئے صوبوں والی بات کی تائید کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں