
( ویب ڈیسک )لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فضا میں اڑتا طیارہ ملبے کا ڈھیر بن گیا
پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔






