
(عمر خطاب یوسفزئی) لال گلیشیئر حدود چوکی مٹلتان کے مقام پر پتھروں کی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مہوڈنڈ روڈ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے عارضی طور پر بند ہوگئی ہے۔
بر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بھاری مشینری اور عملہ موقع پر روانہ کر دیا گیاجہاں ملبہ ہٹا کر سڑک کو جلد از جلد ٹریفک کے لیے بحال کرنے کا کام جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بیرون ملک نوکریوں کے مراحل آسان!پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کا پی آئی اے کیساتھ معاہدہ






