8

یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کردیا۔

اس اقدام سے گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے۔

 اس پیشرفت کی تصدیق سفری صنعت سے وابستہ نمائندوں اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ایک اہلکار نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں