6

پی ٹی وی کی معروف شخصیت کرگئی

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن کے نامورپروڈیوسر اور معروف شاعرمحمد سلیم طاہرانتقال کرگئے۔
محمدسلیم طاہرکودل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا.

یہ بھی پڑھیں:پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں

ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 1:30 بجے مسجد یارسول اللّہ گلشن راوی لاہور میں ادا کی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں