6

ہسپتالوں میں خلاف قانون رپورٹنگ اور فوٹو گرافی ممنوع قرار دے دی گئی

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کے ہسپتالوں میں خلاف قانون رپورٹنگ اور فوٹو گرافی ممنوع قرار دے دی گئی۔
 ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق  بعض میڈیا نمائندے بغیر اجازت کے حساس شعبوں کی کوریج کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیرکے 2اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے
ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ کاکہناہے کہ ویڈیو بنانے اور مریضوں کا انٹرویو کرنے سے مریضوں اور طبی عملے کی رازداری پرمنفی اثرات مرتب ہوتے ہیں  جبکہ ڈاکٹر نور قاضی کاکہناہے کہ  خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں