5

قلات :قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اُلٹ گئی 6 افراد زخمی

(24 نیوز)قلات میں قومی شاہراہ سمندر کے مقام پر مسافر کوچ بے قابو ہوکر اُلٹ گئی، حادثے  کے دوران  6افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی 1122کی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

ریسکیو1122کے اہلکار موقع پر ہی زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے بعد آغاکریم خان ہسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج جہنم واصل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں