3

پیٹرول 3 روپے 34 پیسے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا

(24 نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر میں فروخت کیا جائے گا۔

ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر میں فروخت کیا جائے گا، نئی قیمتوں کا اطلاع آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں فرانسیسی سفیر کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے  الوداعی ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں