4

نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

(طیب سیف) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سےملاقاتوں کا سلسلہ بحال ہوگیا، بانی کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ 

 اجازت ملنے کے بعد نورین نیازی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئیں۔

نورین نیازی علیمہ خان کی ذاتی گاڑی میں اڈیالہ جیل کی جانب روانہ ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :  پاکستان آئیڈل جیتنے والی فیصل آباد کی حرا قیصر کو کتنی انعامی رقم ملی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں