
(ارشاد قریشی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کروا دی گئی، دونوں کے درمیان ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی ۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کانفرنس روم میں کرائی گئی، نورین نیازی جیل سے گورکھپور فیکٹری ناکے پر پہنچ گئیں لیکن انھوں نے اس حوالے سے میڈیا سے کوئی بات چیت نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل






