2

مصطفیٰ کمال کے سامنے احتجاج، بچوں کے جل مرنے کے سانحہ کے ذمہ داروں پر قتل کامقدمہ بنانے کا مطالبہ


(24نیوز) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آگ لگنے سے 14 بچوں کے جل جانے کے سانحہ کے ذمہ داروں پر مقدمہ بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں