
(عیسیٰ ترین) جماعت اسلامی نے 29 اگست کو گورنر ہاوس بلوچستان کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔
مولانا ہدایت الرحمن کے مطابق دھرنا بلوچستان میں بدامنی،لوگوں کی تذلیل،مہنگائی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف دیا جائیگا۔
حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان جل رہا ہے مگر کسی کو پرواہ نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ’’مالی سال 2025-26 کا خالص منافع 1,990 ارب روپے رہا ‘‘سٹیٹ بینک نےگوشوارے جاری کردیئے






