1

لیفٹیننٹ جنرل (ر)سردار علی چودھری انتقال کرگئے

(درِ نایاب)لیفٹیننٹ جنرل (ر) سردار علی چودھری انتقال کرگئے ۔
 مرحوم کی وفات پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) سردار علی چودھری کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ خالد مسجد کیولری گراؤنڈلاہور میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کا عالمی بینک سے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

مرحوم کے انتقال پر سوگوار خاندان سے تعزیت اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں