
(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرادیں۔
پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کے بیان حلفی کے ساتھ اکاؤنٹس آڈٹ رپورٹس بھی جمع کرائیں۔
الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:49 مسافرہنوز لاپتہ؛ پی کے چار سو چار کوزمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟






