2

ین اے 168 میں سیاسی ہلچل مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کردیا

(راؤ دلشاد)این اے 168 کے ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ ن کا امیدوار فائنل ہوگیا۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے این اے 168 کے لئے ملک منیر اقبال چنڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعدملک منیر اقبال چنڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف سے شہباز شریف،سید افتخار گیلانی اورچودھری طارق فاروق کی ملاقات

ملک منیر اقبال چنڑ سابق ایم این اے ملک اقبال چنڑ مرحوم کے صاحبزادے ہیں جو کچھ عرصہ قبل انتقال کرگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں