گوادر/ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پدی زر کے ساحل پر خصوصی تقریب کا انعقاد
تقریب میں ماہی گیر تنظیموں کے رہنماؤں، محکمہ فشریز کے افسران اور ماہی گیروں کی بڑی تعداد کی شریک۔تھی
ماہی گیری قدیم اور اہم پیشہ ہے، ماہی گیروں کے بنیادی حقوق اور روزگار کا تحفظ ناگزیر ہے،
غیر قانونی اور بے دریغ شکار، سمندری آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیاں ماہی گیروں کے روزگار کے لیے سنگین خطرہ ہیں، مقررین
عالمی یومِ ماہی گیر کی مناسبت سے شرکاء نے سمندر میں پھول نچھاور کیے اور سمندری وسائل کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا






