8

میکسیکو میں 7 اعشاریہ 3 شدت کا خوفناک زلزلہ سونامی کی وراننگ جاری

(24 نیوز )میکسیکو کے ساحل کے قریب7 اعشاریہ 3 شدت کے  زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پورٹو مادیرو کے قریب شدید زلزلے نے ساحلی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا ، زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

 زلزلے کے بعد امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے خطے کے لیے سونامی کا خطرہ جاری کیا، زلزلے کے جھٹکے ایل سلواڈور میں بھی محسوس کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں قطر اور بحرین بھی ایرانی حملوں کی زد میں آ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں