1

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی 

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے،رجسٹرار آفس نے وکالت نامہ پر بانی پی ٹی پی کے دستخط نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا تھا ،اعتراض کے بعد قانونی ٹیم نے دستخط شدہ وکالت نامہ جمع کروایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تیل کی نئی قیمتیں، پیٹرول و ڈیزل کے بارے بھی اہم خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں