
(آزاد نہڑیو) محکمہ اسکول تعلیم نے نیب کیسز کا سامنا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
18 گریڈ کے ڈپٹی سیکریٹری اشرف حسین انصاری کو کوآرڈینشن افسر مقرر کردیا گیاہے جس کا محکمہ اسکول تعلیم سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔
نوٹیفکیشن سیکشن افسر جنرل اقبال جونیجو اورسیکریٹری اسکول تعلیم زاہد علی عباسی کے دستخط سے جاری کیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں مندی، روپےکے مقابلے میں ڈالر سستا
18 گریڈ کے ڈپٹی سیکریٹری اشرف حسین انصاری قومی احتساب بیورو میں تمام شکایات یا کیسز کا سامناکریں گے۔






