
(24نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
امیرالعظیم کچھ عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ان کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور نائب امیر لیاقت بلوچ نے اظہار افسوس کیا۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینارِ پاکستان میں جلسے کی اجازت کیلئےدرخواست






