
(وقاص احمد)بیمار بچی کی ماں شوہر کی تلاش میں نکلی شوہر کے دوست نےخاتون کو زیادتی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
واقعہ نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں شوہر کے دوست نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔
نشتر کالونی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا،خاتو ن نے موقف اختیار کیا ہے کہ شوہر کی تلاش میں دوست کے پاس گئی، شوہر کے دوست نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے،لزم عابد علی کو گرفتار کرلیا جبکہ تحقیقات شروع کردیں۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے،پولیس واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات میں مصروف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : آزادکشمیرمیں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع،شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا






