3

میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہش مندوں کے لئے اہم خبر

 (زاہدچودھری)میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا ہے ۔
 یو ایچ ایس نے پنجاب میں ایم ڈی کیٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیاہے،پنجاب کے ڈومیسائل کے حامل امیدوار صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان میں حصہ لے سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس میں نئی بھرتیوں سے روک دیا
 ایم ڈی کیٹ امتحان رواں سال 16 اگست کو منعقد ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں