
(24نیوز)ایرانی وزارت تیل نے دعویٰ کیاہےکہ ایران نے جنگ اور جنگ بندی کے دوران 18 ارب ڈالر مالیت کا تیل فروخت کیا۔
ایرانی وزارت تیل کا کہناہے کہ ایران نے جنگ کے دوران 11 ارب 50 کروڑ ڈالر اور جنگ بندی کے عرصے میں 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا تیل فروخت کیا۔
یہ بھی پڑھیں:یمنی حوثیوں کے ترجمان اور سعودی وفد کی عمان میں ملاقات
ایرانی وزارت تیل کے دعوے کے مطابق یہ رقم رواں مالی سال کے بجٹ میں متوقع تیل کی آمدنی کے 60 فیصد سے زیادہ کے برابر ہے۔






