
(ویب ڈیسک)آئندہ ماہ اگست میں شہریوں کے لئے لگاتارتین چھٹیوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔
پاکستانی قوم 14 اگست 2026ء کو اپنا79 واں جشن آزادی روایتی جوش وخروش اور ملّی جذبے کے ساتھ منا ئے گی۔
کیلنڈر ایئر کے مطابق رواں سال 14 اگست جمعہ کو ہو گی اور پوری قوم جمعہ کوجشن آزادی منائے گی جبکہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کو معمول کی تعطیلات ہوگی.
یہ بھی پڑھیں:اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
اس طرح چھٹیوں کا جشن تین روزہ ہو جائے گا۔






