2

ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت لاہور  قلندرز نے عبداللہ شفیق کو سکواڈ سے ریلیز کردیا

(24 نیوز)لاہور قلندرز نے عبداللہ شفیق کو سکواڈ سے ریلیز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے قومی ٹیم کے بیٹر عبداللہ شفیق کو سکواڈ سے ریلیز کردیا ہے،عبداللہ شفیق اب ٹرینیڈاڈ میں قومی ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

پی سی بی نے انجرڈعبداللہ فضل کی جگہ عبداللہ شفیق کوقومی ٹیسٹ سکواڈ میں طلب کیا تھا۔

عبداللہ شفیق کی قومی ٹیم میں شمولیت کے بعد لاہور قلندرز نے انہیں اپنے سکواڈ سے ریلیز کیا۔

مزید پڑھیں:ارشدیپ سنگھ کی سمرین کور کیساتھ تعلقات کی تصدیق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں