
(24نیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے بحری جہاز پر یوکرین کے حملےکا جواب دے گا۔
عباس عراقچی کی یورپی یونین کے رہنما کایا کالاس اور روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایران اپنے بحری جہاز پر یوکرین کے حملےکا جواب دے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کردیا۔
یورپی یونین کے رہنما کایا کالاس اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ یوکرین نے ایرانی جہاز پر حملہ اسرائیل کی ایما پر اور یورپ کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمت کتنی کم ہوگی؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم بیان آگیا






