1

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی کی تشخیص و علاج کے انتظامات ناپید

(زاہد چوہدری)موسم برسات  کے باعث ڈینگی سیزن کا آغازہوگیالیکن سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی کی تشخیص و علاج کے انتظامات ناپیدہیں۔
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے این ایس ون ٹیسٹ کی سہولت ناپیدہے جس کی وجہ سے ڈینگی کی علامات کیساتھ آنیوالے مریضوں کے ٹیسٹ نہ ہونے سے بیماری کی تصدیق نہیں ہورہی۔

یہ بھی پڑھیں:گردوں کو ناکارہ بنانیوالے 5 عام مشروب, پھلوں کے رس بھی شامل
ڈینگی بخار کے علاج کیلئے ٹیچنگ ہسپتالوں میں الگ وارڈز بھی مختص نہیں ہوسکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں