
(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں مطلوب ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
ایس ایچ اوسول لائنز جواد حیدرکے مطابق خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال کی سزا
ایس ایچ او سول لائنزکے مطابق مطلوب ملزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا۔






