9

اٹک میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلیساس بہن زخمی

(محمد عمران)اٹک میں حضرو کے علاقےمنور آباد میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ملزم کی ساس اور بہن زخمی ہوگئی جبکہ ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

22سالہ احسان اللہ اور اہلیہ کی لاشیں اور دونوں زخمی خواتین کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملازمین کی موجیں لگ گئیں!خصوصی الاؤنس ،پنشن میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں