
(ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے بنوں میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں کی تحصل ڈومیل کے اکبر علی خان کلہ اور سدا خیل کے علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کیا۔
ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 5 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔






