
(24 نیوز )ڈارون ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کر لی ۔
بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی،نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔
بنگال ٹائیگرز نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
Bangladesh stun Australia to register landmark first Test victory Down Under #WTC27 : https://t.co/gIQtdBGVou pic.twitter.com/xQdTVZchm6
— ICC (@ICC) August 16, 2026
شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 198 اور دوسری اننگز مں 284 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 426 جب کہ دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز بنائے۔






