2

سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا

(طیب مقبول)فیصل آباد میں اسٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا۔
پولیس کے مطابق ملزم اشعر جٹ اور ساتھی جوجی نے اداکارہ سلک کی ایما پر فائرنگ کی،اشعرجٹ اورجوجی مقدمے میں نامزدہیں اوران کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں۔
پولیس کے مطابق اشعرجٹ کو غیر حاضری پر ریجنل آفیسر سی سی ڈی نے برخواست کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:نمرہ خان کے سابق شوہر نے طلاق کی تصدیق کردی
حناشیخ نے ساتھی اداکارہ سلک کومقدمہ میں نامزدکیاتھا،ملزم اشعر جٹ سی سی ڈی فیصل آباد کا پی آر او بھی رہ چکا ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں