7

وزیراعظم نےمون سون کی صورتحال پر آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نےمون سون کی صورتحال پر آج شام کواعلی سطح اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مون سون بارشوں کی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی جائےگی۔

اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے اہم ہدایات جاری کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں این ڈی ایم اے حکام،وفاقی وزراء اوردیگر متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کا اپوزیشن کی جانب اہم قدم، شہباز شریف نے مذاکرات کی دعوت دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں