
(24 ںیوز )پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اورورچوئل اثاثہ جات کے تحفظ کیلئےریگولیٹری نظام متعارف کرا دیا۔
وزیر مملکت بلال بن ثاقب کہتے ہیں6 ماہ سےبھی کم عرصے میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنس کا نظام تشکیل دیاہے، لائسنسنگ ریگولیشنزجاری کرکے پورٹل بھی فعال کردیا۔
لائسنس کی10 مختلف کیٹیگریزمتعارف کرائی گئی ہیں، ورچوئل اثاثہ جات آپریٹرز لائسنس کیلئے5 ستمبرتک درخواست جمع کراسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی فیصل آفریدی کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت






