
(24نیوز) سندھ اسمبلی ک نے سندھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بل منطور کر لیا۔
وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے ترمیمی بل پیش کیا ۔ وزیر قانون نے بل کی تمام کلاز ایوان میں پڑھیں۔
سندھ اسمبلی نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا ترمیمی بل بھی منظور کر لیا۔ یہ بل بھی وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے پیش کیا ۔
سندھ اسمبلی نے سندھ کنٹرول آف نارکو ٹکس کا ترمیمی بل بھی منظور کر لیا۔ یہ بل بھی بل وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے پیش کیا۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز 2 بجے تک ملتوی ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیئے: پمز کا ای ڈی قاتل، اس کو گرفتار کریں، سینیٹ میں سعدیہ عباسی کا احتجاج






