1

ڈائریکٹر امیگریشن محمد علی رندھاوا کا نیشنل بینک ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ


(24 ںیوز)ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے ٹیم کے ہمراہ نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، جہاں نئے متعارف کرائے گئے کیش لیس پاسپورٹ فیس ادائیگی کے نظام کا جائزہ لیا گیا اور اس کی عملی کارکردگی کا معائنہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں