1

مہنگائی، پیٹرولیم لیوی، عوامی معاشی مشکلات کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14ویں روز میں داخل

(24 ںیوز)جماعت اسلامی کامہنگائی، پٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیویز اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے خلاف احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔

 احتجاجی دھرنے میں جماعت اسلامی کے قائدین و مظاہرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، جماعت اسلامی نے مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیویز اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے خلاف کیخلاف دھرنا دے رکھا ہے۔

جماعت اسلامی کے قائدین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، جماعت اسلامی نے 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی بھی کال دے رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں